دیکھ کر اسکو دل بےقابو سی ہوجاتا ہے
دیکھ کر اسکو دل کہیں اور دیکھنا بھول جاتا ہے
دیکھ کر اسکو دل اس کے ساتھ ہی رہ جاتا ہے
دیکھ کر اسکو چاند بھی رشک کرجاتا ہے
وہ تھا ایک گلاب پتوں کے باغ میں۔
دیکھ کر اسکو دل بےقابو سی ہوجاتا ہے
دیکھ کر اسکو دل کہیں اور دیکھنا بھول جاتا ہے
دیکھ کر اسکو دل اس کے ساتھ ہی رہ جاتا ہے
دیکھ کر اسکو چاند بھی رشک کرجاتا ہے
وہ تھا ایک گلاب پتوں کے باغ میں۔